وزیر اعلیٰ پنجاب روٹی قیمت ریلیف پروگرام میں ایک اور بڑا فیصلہ

(ڈیلی پوائنٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب روٹی قیمت ریلیف پروگرام میں ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا گیا۔ روٹی 16 روپے کی بجائے 15 روپے میں ملے گی۔ ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب ہو گہے۔ روٹی مزید پڑھیں

سابق ایجوکیشن افسر کی 5 کروڑ کی کرپشن کاانکشاف

لاہور(ڈیلی پوائنٹ) اوکاڑہ میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس میں سابق سی ای او نے محکمے کو کروڑوں مالیت کاٹیکہ لگادیا، کرپشن کےثبوت آڈٹ رپورٹ میں بے نقاب ہوگئے۔ سابق سی ای اوایجوکیشن ارشد کی کرپشن کےانکشافات سامنے آگئے ہیں، آڈٹ رپورٹ مزید پڑھیں

ہاکی کے کھلاڑیوں پرانعامات کی بارش، وزیراعظم نے دعوت پربلالیا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ ) وزیر اعظم شہباز شریف نے سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں عمدہ کھیل پیش کرنے پر چاندی کا تمغہ جیتنے والی قومی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 10لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ اذلان شاہ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا ذوالفقار بھٹو کی تصویر کرنسی نوٹ پر شائع کرنے کا مطالبہ

لاہور(ڈیلی پوائنٹ ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹونے ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر کرنسی نوٹ پر شائع کرنے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے زیر اہتمام ’’بھٹو ریفرنس اور تاریخ‘‘ کی مناسبت سے لاہور میں سیمینار مزید پڑھیں

سیریز بچانے کاچیلنج،پلینگ الیون میں ایک سے دوتبدیلیوں کاامکان

لاہور(ڈیلی پوائنٹ ) پاکستان کرکٹ ٹیم کو سیر یز بچانے کاچیلنج درپیش ہے ۔آئرلینڈ کے ہاتھوں پہلے ٹی 20 میچ میں بدترین شکست کے بعد پلینگ الیون میں ایک سے دوتبدیلوں کاامکان ہے ۔ اس سلسلے میں دوسرے ٹی20 میچ مزید پڑھیں

جان بچانے والا انجکشن نایاب،مریض رل گئے

لاہور(ڈیلی پوائنٹ) پنجاب کےصوبائی دارالحکومت لاہور مافیا نے مان مانے ریٹ مقررکرنے کےلیے میڈیکل اسٹورز پر ’اینٹی ٹیٹنس انجکشن کاحصول مشکل بنادیا ہے اس حوالے سے میڈیکل اسٹورز کے مالکان کا کہنا ہے کہ پچھلے ایک ہفتے سے انجکشن کی مزید پڑھیں

پاکستان کو شکست، جاپان اذلان شاہ ہاکی کپ جیتنے میں کامیاب

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )پاکستان کو پنالٹی اسٹروکس پر شکست دے کر جاپان نے سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ 2024 کا فائنل جیت لیا۔ واضح رہے کہ جاپان نے پہلی مرتبہ سلطان اذلان شاہ کپ جیتا ہے۔ ملائیشیا کے شہر ایپواہ میں مزید پڑھیں

ہالی وڈ ٹیم پاکستان کی خوبصورتی اور ثقافت پر فلم بنانے کی خواہش مند

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ ) ہالی وڈ ٹیم پاکستان کی خوبصورت اور رنگین ثقافت پر فلم بنانے کی خواہش مند ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ ہفتے ہالی وڈ پروڈکشن کی ایک ٹیم نے مزید پڑھیں

پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن،مہنگائی 12.7 فیصد پرآنے کاامکان

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی دو فیصد رہنے کا امکان ہے جبکہ اگلے مالی سال پاکستان کی شرح نمو بڑھ کر 3.5 فیصد ہونے مزید پڑھیں