وزیراعلیٰ مریم نواز کی لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری

(ڈیلی پوائنٹ) وزیراعلیٰ مریم نوازنے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دے دی ہے۔ پنجاب کے طلباکو 7سال بعد دوبارہ جدید لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ہائر ایجوکیشن سیکٹر ریفارمز بارے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے مزید پڑھیں

پتنگ بازی کی15 دن اجازت دینے کا حکومت کا اختیار ختم کرنے کی تجویز ارسال

(ڈیلی پوائنٹ) پتنگ بازی کی15 دن اجازت دینے کا حکومت کا اختیار ختم کرنے کی تجویز ارسال کر دی گئی۔ محکمہ بلدیات نے پتنگ بازی کی اجازت دینے کااختیارختم کرنے کی تجویزدی گئی ہے۔ اس سے قبل پندرہ دن پتنگ مزید پڑھیں

بی ڈی ایس فائنل پروفیشنل سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

(ڈیلی پوائنٹ) بی ڈی ایس فائنل پروفیشنل سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ یو ایچ ایس کے زیر اہتمام 17 ڈینٹل کالجز کے 880 امیدواروں نے امتحان دیا۔ 659 پاس جبکہ 214 فیل ہوئے،کامیابی کا تناسب 75.49 مزید پڑھیں

Ghair zimadrana bian shair Afzal ko shozkaz notes jari

غیر ذمہ دارانہ بیانات پر شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے پر شیر افضل مروت کو شو کاز نوٹس جاری کردیا۔شیر افضل مروت کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ نوٹس مزید پڑھیں

Hm py tashdud hua hm kis chaiz ki maafi mangy ?

ہم پر تشدد ہوا اور ہمارے نوجوان شہید ہوئے ہم کس چیز کی معافی مانگیں: عمر ایوب

فیصل آباد(ڈیلی پوائنٹ) تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے کہا ہےکہ ہم پر تشدد ہوا ہے اور ہمارے نوجوان شہید ہوئے ہیں ہم کس چیز کی معافی مانگیں۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل سیکرٹری پی مزید پڑھیں

Garmi ky bais bacho ko garmi ki chutia fori krny ka imkan

گرمی کے پیشِ نظر موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان جلد کیے جانے کا امکان

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 7 جون سے ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ملک بھر میں مئی کے مہینے میں گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں اور مزید پڑھیں