لاہور(ڈیلی پوائنٹ )آئرلینڈ نے 3 ٹی 20 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آئرلینڈ نے 183 رنز کا ہدف 5 وکٹ کے نقصان پر 1 گیند قبل حاصل کیا۔ ٹی20 میچز مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2702 خبریں موجود ہیں
(ڈیلی پوائنٹ) لاہور میں ٹریولنگ ٹائم ،دنیا کے 120 ترقی یافتہ شہریوں سے بہتر ہے۔ ٹریفک پولیس کا ورلڈ ٹریفک انڈیکس رپورٹ کی بنا پردعویٰ ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹریولنگ ٹائم بارے لاہور کی ٹریفک میں بہتری،121 ویں درجے پر مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس ٹرائل میں بڑی پیشرفت،انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت ہوئی ہے۔ پراسیکیوشن کے 9 گواہان نے آج شہادت قلمبند کرا دیں۔ عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت 17 مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) پولیو نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ،لاہور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ آؤٹ فال ڈسپوزل سٹیشن کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ آوٹ فال ڈسپوزل اسٹیشن سے مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) وزیراعلیٰ مریم نوازنے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دے دی ہے۔ پنجاب کے طلباکو 7سال بعد دوبارہ جدید لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ہائر ایجوکیشن سیکٹر ریفارمز بارے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) پتنگ بازی کی15 دن اجازت دینے کا حکومت کا اختیار ختم کرنے کی تجویز ارسال کر دی گئی۔ محکمہ بلدیات نے پتنگ بازی کی اجازت دینے کااختیارختم کرنے کی تجویزدی گئی ہے۔ اس سے قبل پندرہ دن پتنگ مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) جہیز ایکٹ 1976نافذ ہونے کے باوجود عملدرآمد نہ ہو سکا۔ جہیز ایکٹ کے تحت شادی پر بیٹی کو 5ہزار سے 50ہزار تک کا جہیز دیا جاسکتا ہے۔ جہیز ایکٹ کی خلاف ورزی پر 10ہزار جرمانہ اور 6ماہ قید مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) سونے کی قیمت میں 3500 روپے فی تولہ اضافہ ہوا ہے۔ 24قیراط فی تولہ سونا 2لاکھ 40 ہزار روپے کاہوگیا۔ 22قیراط فی تولہ سونے کی 2لاکھ 20 ہزار روپے ہو گئی۔ 21قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) بی ڈی ایس فائنل پروفیشنل سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ یو ایچ ایس کے زیر اہتمام 17 ڈینٹل کالجز کے 880 امیدواروں نے امتحان دیا۔ 659 پاس جبکہ 214 فیل ہوئے،کامیابی کا تناسب 75.49 مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے پر شیر افضل مروت کو شو کاز نوٹس جاری کردیا۔شیر افضل مروت کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ نوٹس مزید پڑھیں