سعودی حکومت کا رواں جج سیزن میں ایئر ٹیکسیاں اڑانے کااعلان

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )سعودی حکومت نےعازمینِ حج کے لیے ڈرون اور اُڑنے والی ٹیکسیاں لانے کا اعلان کر دیا۔ وزیر ٹرانسپورٹ و لاجسٹک سروس انجینئرصالح الجاسر نے کہا ہے کہ حج سیزن میں جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کی جائیں گی مزید پڑھیں

محمد نورالحسن کی سیریز ‘سلطان صلاح الدین ایوبی’ کی شوٹنگ کی ویڈیوز وائرل

لاہور(ڈیلی پوائنٹ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار محمد نورالحسن نے اسلامی تاریخی پر بننے والی پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ سیریز ‘سلطان صلاح الدین ایوبی’ کی شوٹنگ کی ویڈیوز شیئر کردیں۔ پاکستان کی انصاری فلمز اور ترکیہ کی ایکلی مزید پڑھیں

ن لیگ کوبڑا دھچکا ،پنجاب میں مخصوص ارکان کی رکنیت معطل

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )اسپیکر پنجاب اسمبلی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مخصوص ارکان کی رکنیت معطل کر دی۔ اسپیکر ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں 27 مخصوص نشستیں معطل کی گئیں۔ خواتین مزید پڑھیں

پاک بھارت تعلقات کیسے بہتر ہونگے؟شاہدآفریدی نے بتادیا

کراچی (ڈیلی پوائنٹ )پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات بحال کرنے ہیں تو اس کا واحد ذریعہ کھیل ہے، ماضی میں تمام تر خدشات کے باوجود مزید پڑھیں

Islamabad mein barish mosam khushgawar

وفاقی دارالحکومت میں تیزبارش اورژالہ باری سے موسم خوشگوار

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)وفاقی دارالحکومت میں کئی مقامات پرتیزبارش اورژالہ باری سے موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمالی بلوچستان،خیبرپختونخوا،بالائی پنجاب میں چندمقامات پربارش ہوگی،جبکہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،وسطی، جنوبی پنجاب مزید پڑھیں

Maryam Nawaz ny lap top sceme ki manzori dy di

مریم نواز نے لیپ ٹاپ اسکیم کی منظوری دیدی

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے لیپ ٹاپ اسکیم کی منظوری دے دی۔لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت ہائرایجوکیشن سیکٹر ریفارمز سے متعلق ہونے والے اجلاس میں یہ منظوری دی گئی۔ اجلاس میں وزیرِ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے قسط ملنے سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

کراچی ( ڈیلی پوائنٹ )اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قسط ملنے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید پڑھیں