Petrol ki qeemat mein aik bar phr kami

عوام کیلئے خوشخبری! پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

(ڈیلی پوائنٹ) حکومت کی جانب سے پندرہ دن میں دوسری بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے، عالمی سطح پر پٹرول کی قیمت مزید پڑھیں

Punjab ky 5 cities mein cbd center bany gy

پنجاب کے 8 شہروں میں سی بی ڈی بزنس سینٹرز قائم کرنیکا فیصلہ

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)پنجاب کے 8 شہروں میں سی بی ڈی بزنس سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔اس بات کا فیصلہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس میں پنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ اتھارٹی کے مزید پڑھیں

Over billing krny walo ki khair nahi Mohsin naqvi

وزیرداخلہ محسن نقوی کا اووربلنگ اوربجلی چوری روکنے کیلئےکریک ڈاؤن تیز کرنے کاحکم

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اووربلنگ اوربجلی چوری روکنے کے لیے کریک ڈاؤن تیز کرنے کاحکم دے دیا۔لاہور میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اووربلنگ اوربجلی چوری سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیرداخلہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

Pakistab ko qarza miny ki umeed

پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالر ملنے کی امید

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان نے عالمی بینک کے ساتھ چار سالہ نئے پروگرام کےلیے نئے سرے سے مذاکرات شروع کردیے ہیں اور کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹجی پالیسی فریم ورک کے ذریعےآئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کِٹ کی رونمائی، محسن نقوی پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے امریکا جائیں گے

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )تفیصلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی کردی ہے۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والی کٹ کی رونمائی تقریب میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں پر عدالتی حکم کے بعد حکومت دو تہائی اکثریت کھو بیٹھی، پی ٹی آئی

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کا کہنا ہےکہ مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے حکم کے بعد حکومت دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری سیاسی جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر سیاسی جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل کردیا۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کاناجائزاسلحہ رکھنےوالوں کیخلاف سزائیں سخت کرنےکافیصلہ

(ڈیلی پوائنٹ) پنجاب حکومت کاناجائزاسلحہ رکھنےوالوں کیخلاف سزائیں سخت کرنےکافیصلہ کر لیا ہے۔ محکمہ داخلہ نےپنجاب حکومت کےحکم پرسزائیں سخت کرنےکی سمری ارسال کردی۔ پستول اوراین پی بی ریوالوررکھنےپر7سال قید،10لاکھ روپے جرمانہ ہوگا۔ کلاشنکوف رکھنے پر 20لاکھ روپےجرمانہ اور10سال تک مزید پڑھیں

وزیراعظم ریلیف پیکج کےتحت چینی کی خریداری کے لیے اقدامات

(ڈیلی پوائنٹ) وزیراعظم ریلیف پیکج کےتحت چینی کی خریداری کے لیے اقدامات، یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے45 ہزارمیٹرک ٹن چینی کا ٹینڈر کھول دیا۔ ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق چینی کی کم سےکم فی کلو بولی141روپے20 پیسےموصول ہوئی ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز کو مزید پڑھیں