انڈرگریجوایٹ پروگرام میں داخلوں کیلئے پنجاب یونیورسٹی کیجانب سے رجسٹریشن کا عمل جاری

(ڈیلی پوائنٹ) 100 سے انڈرگریجوایٹ پروگرام میں داخلوں کیلئے پنجاب یونیورسٹی کیجانب سے رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ رجسٹریشن 17 مئی تک جاری رہے گی۔ داخلوں کیلئے ٹیسٹ کا انعقاد 9 جون کو لیا جائے گا۔ یونیورسٹی انتظامیہ رواں سال مزید پڑھیں

چیئرمین لاہوربورڈنقل مافیااورجعلی امیدواروں کےخاتمےکیلئے متحرک

(ڈیلی پوائنٹ) چیئرمین لاہوربورڈنقل مافیااورجعلی امیدواروں کےخاتمےکیلئے متحرک،ہائرسیکنڈری پارٹ ٹو امتحانات میں اصل امیدوارکی جگہ امتحان دینےوالانوجوان پکڑا گیا۔ سوکس کےامتحان کےدوران سپرنٹنڈنٹ نےدوران چیکنگ جعلی امیدوارکوپکڑ لیا۔ پنجاب کالج فاربوائزڈی ایچ اےکیمپس کےسپرنٹنڈنٹ نےکارروائی کی۔ جعلی امیدوار محمد احسان مزید پڑھیں

رواں ماہ بارشوں کا نیا سلسلہ جاری ہونے کے امکانات

(ڈیلی پوائنٹ) رواں ماہ بارشوں کا نیا سلسلہ جاری ہونے کے امکانات،ملک بھر میں بارشوں کا درمیانی سلسلہ جاری رہنے کاامکان ہے۔ ترجمان کے مطابق کسانوں کو گندم کے لیے حفاظتی اقدامات کرنے ہوں گے۔ طوفان اور ژالہ باری سے مزید پڑھیں

سرکاری اداروں کی نجکاری کامعاملہ،کمیٹی قائم

(ڈیلی پوائنٹ) حکومت کی جانب سےسرکاری اداروں کی نجکاری کامعاملہ،پیپلزپارٹی نےحکومت کیساتھ نجکاری معاملات دیکھنےکیلئےکمیٹی قائم کردی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکمیٹی کی منظوری دےدی۔ کمیٹی میں شیری رحمان، سید نوید قمر اور سلیم مانڈی والا کو شامل کیا گیا۔

امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقات،اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے وفد کے ہمراہ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں عمر ایوب کے ہمراہ چیئرمین مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا وائلڈ لائف سروے کرانے کافیصلہ

(ڈیلی پوائنٹ) پنجاب حکومت نے وائلڈ لائف سروے کرانے کافیصلہ کر لیا۔ پرائیویٹ فرم سے سروے کرانے کیلئے30 کروڑ کے اخراجات ہونگے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کے احکامات پر سروے کا فیصلہ کیا گیا۔ سروے کے نام پر 6 مزید پڑھیں

Mbs ka dora Pakistan may mein motwqa

سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان کارواں ماہ دورہ پاکستان متوقع

(ڈیلی پوائنٹ)سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان کارواں ماہ دور ہ پاکستان متوقع ہے۔ ذرائع کےمطابق دونوں ممالک کے سفارتی اور اعلیٰ حکومتی حکام دورے کی حتمی تاریخ پر مشاورت کررہے ہیں ۔وزیراعظم شہبازشریف دورے کے حوالے سے تمام انتظامی امور مزید پڑھیں