Shar e qaraqrm ki bus ko hadsa

چلاس،شاہراہ قراقرم پرمسافربس حادثے میں 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

(ڈیلی پوائنٹ)شاہراہ قراقرم پرمسافربس حادثے میں 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے ہیں.راولپنڈی سےہنزہ جانیوالی بس یشوکل داس کے مقام پر کھائی میں گرگئی، حادثے کے نتیجےمیں 20 افراد جاں بحق متعدد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کاکہنا ہےکہ مرنےوالوں مزید پڑھیں

Bijli gas py naye tax lagay IMF

آئی ایم ایف کی نئی تجاویز بجلی، گیس مزید مہنگی کرنے اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے پر غور شروع

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ) آئی ایم ایف نے نیا قرضہ دینے کے لیے پاکستان کو نئی تجاویز پیش کردی۔آئی ایم ایف کا 15 مئی کو آنے والا وفد پاکستان کے لیے 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے بیل آؤٹ پیکج مزید پڑھیں

سٹوڈنٹس کیلئے 20 ہزار بائیکس سکیم کے سلسلہ میں نجی ہوٹل میں پروقار تقریب کا انعقاد

(ڈیلی پوائنٹ) سٹوڈنٹس کیلئے 20 ہزار بائیکس سکیم کے سلسلہ میں نجی ہوٹل میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کی بطور مہمان خصوصی شرکت اور خطاب کیا۔ تقریب میں بائیکس مینوفیکچرز نے اپنی مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کے لیے ہوجائیں تیار

(ڈیلی پوائنٹ) کراچی والے بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کے لیے ہوجائیں تیار،کے الیکٹرک نے7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں فی یونٹ18.86 روپے کا اضافہ مانگ لیا۔ کے الیکٹرک کی ایک ساتھ9 ماہ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست مزید پڑھیں

ایئرکوالٹی بہتر کرنےکےپلان پرعملدرآمدکادوسرامرحلہ شروع

(ڈیلی پوائنٹ) صوبےمیں ایئرکوالٹی بہتر،سموگ کم کرنےکےپلان پرعملدرآمدکادوسرامرحلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ زہریلادھواں پھیلانےوالی فیکٹریوں پرماحولیاتی تحفظ کےادارےای پی اےکےچھاپوں کاآغاز کیا گیا ہے۔ ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر صوبہ بھرمیں گرینڈ آپریشن شروع کر دیا گیا۔ ای مزید پڑھیں

محکمہ خزانہ کے ڈینگی بخارکوکنٹرول کرنےکے اقدامات

(ڈیلی پوائنٹ) محکمہ خزانہ نےڈینگی بخارکوکنٹرول کرنےکیلئے1کروڑ90لاکھ جاری کردیئے ہیں۔ محکمہ خزانہ نے بچیوں کو سکولوں میں وظیفہ دینے کیلئے 2.5 ارب روپے جاری کیے ہیں۔ ہسپتالوں کےکڈنی سنٹرزکیلئے1کروڑ65لاکھ روپےجاری کیے گئے۔ محکمہ پرائمری ہیلتھ کوادویات کی خریداری کی مدمیں2کروڑ50لاکھ مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں اور پبلک مقامات میں ٹریفک موبائل سروس بھجوانے کے احکامات جاری

(ڈیلی پوائنٹ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہریوں کی سہولت کیلئے تعلیمی اداروں اور پبلک مقامات میں ٹریفک موبائل سروس بھجوانے کے احکامات دے دیے ہیں۔ ٹریفک موبائل سہولت سروس کے تحت گاڑیاں سکولوں ،کالجز ،پارکس اور کمرشل ایریا مزید پڑھیں