وزیراعظم کااہم اقدام،کسانوں کے مطالبات تسلیم

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم دیدیا ہے۔ سعودی عرب روانگی سے قبل وزیر اعظم نے کسانوں کی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے فوری اقدامات اٹھانے مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ‘دی گلاس ورکر’ کا ٹریلر ریلیز

کراچی(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا جبکہ فلم کی ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی ہے۔ فلم ’دی گلاس ورکر‘ مانو اینیمیشن اسٹوڈیوز اور مانڈوی والا انٹرٹینمنٹ کے بینر مزید پڑھیں

27 اپریل سندھ کی تاریخ میں کیوں اہم ہے؟جانتے ہیں

کراچی (ڈیلی پوائنٹ )وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ آج (27 اپریل) سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے۔ سندھ اسمبلی کے قیام کے نتیجہ میں پاکستان کا قیام ممکن ہوا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ عبد مزید پڑھیں

Pak india cricket series ahsan Iqbal ka bara baian

پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ کھیلوں کو سیاست سے علیحدہ رکھنا چاہیے، ماضی میں پاک بھارت مزید پڑھیں

Bykario aur manshiat farosho ky khilaf bari karwai

بھکاری مافیا اور منشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)بھکاری مافیا اور منشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکمم دے دیا ہے.وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال پر اجلاس ہوا۔وزیر داخلہ کو امن و امان کی صورتحال پر مزید پڑھیں

برف پگھلنا شروع، حکومت کی بانی پی ٹی آئی کومذاکرات کی دعوت

لاہور( ڈیلی پوائنٹ)حکومت نے بانی پی ٹی آئی کومذاکرات کی دعوت دیدی،مسلم لیگ ن کے رہنماء سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی قومی لیڈرہیں،ان کی طرف ہاتھ بڑھاتے ہیں،یہ بھی توہاتھ ملائیں۔ مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

شہبازشریف کی چھٹی، نواز شریف نے پارٹی کی دوبارہ صدارت سنبھال لی

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )ن لیگ نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے دوبارہ پارٹی صدارت سنبھالنے کا مطالبہ کر دیا گیا۔ صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے اجلاس میں قراردار مزید پڑھیں

منفی پروپیگنڈا ترقی اور خوشحالی سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف

اسلام آباد( ڈیلی پوائنٹ )پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی، منفی پروپیگنڈا ترقی اور خوشحالی کے لیے کام مزید پڑھیں