قومی کرکٹ ٹیم میں ڈھرے بندیوں نے ٹی 20 ورلڈکپ نگل لیا

لاہور( ڈیلی پوائنٹ)کئی حصو ں اور متعدد ڈھروں میں تقسیم قومی کرکٹ ٹیم امریکا اورویسٹ انڈیز میں ہونے والا ورلڈ کپ نگل گئی۔ گرین شرٹ ناقص کارکردگی کی بدولت امریکا اور انڈیا سے دونوں میچ ہار گئی، اب اگلے مرحلے مزید پڑھیں

اگلے مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں

(ڈیلی پوائنٹ) پنجاب پولیس نے ایک کھرب 97 ارب کا بجٹ حکومت سے مانگ لیا۔ بجٹ تنخواہوں،پٹرول،وردی،سیکیورٹی آلات کی خریداری کیلئے مانگا گیا۔ انویسٹی گیشن کاسٹ ،یوٹیلیٹی بلز سمیت دیگر مدمیں بجٹ کی ڈیمانڈ کی گئی۔ پولیس حکام کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کے عوامی منصوبے ’’ مریم کی دستک ‘‘ کے تحت نمائندوں کی رجسٹریشن کا افتتاح

ارفع ٹاور(ڈیلی پوائنٹ): سیکرٹری فنانس پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے عوامی منصوبے ’’ مریم کی دستک ‘‘ کے تحت نمائندوں کی رجسٹریشن کا افتتاح کر دیا۔ دستک نمائندے ’’مریم کی دستک‘‘ منصوبے کے تحت عوام کو ڈومیسائل‘ مزید پڑھیں

کون کون سا سرکاری ادارہ فروخت ہوگا، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

(ڈیلی پوائنٹ) حکومت نے نجی شعبہ کے حوالے کیے جانے والے 25 سرکاری اداروں کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش کر دی۔ فہرست وفاقی وزیر برائے نجکاری عبد الحلیم خان نے پیش کی۔ ان اداروں میں سروسز انٹرنیشنل ہوٹل لاہور، مزید پڑھیں

حکومت کا نئی بننے والی سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے اختیارات اورقوانین سخت بنانے کا فیصلہ

(ڈیلی پوائنٹ) حکومت کا نئی بننے والی سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے اختیارات اورقوانین سخت بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ حکومت یا عوام کے کسی طبقے یا برادری یا فرقے میں خوف یا عدم تحفظ کا احساس پیدا کرنا مزید پڑھیں

ایچ ای سی ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل 2024 2025 کے تمام ٹیسٹس شیڈول جاری

(ڈیلی پوائنٹ) ایچ ای سی ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل نے 2024 2025 کے تمام ٹیسٹس شیڈول جاری کر دیئے ہیں۔ ٹیسٹس شیڈول لاء ایڈمیشن ٹیسٹ، لاء گریجوایٹ اسیسمنٹ ٹیسٹ کے جاری کیئے گئے۔ سپیشل ایکوولینس ایگزیمینیشن، انڈر گریجوایٹ سٹڈیز ٹیسٹ کے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا ایک بار پھر بجلی کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافے کرنے کا فیصلہ

(ڈیلی پوائنٹ) وفاقی حکومت کا ایک بار پھر بجلی کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ آئندہ مالی سال کے لئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے سولہ پیسے تک اضافے کی درخواست دائر کر دی گئی۔ مزید پڑھیں