محکمہ داخلہ کا فرانزک سائنس ایجنسی کو اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

(ڈیلی پوائنٹ) محکمہ داخلہ کا فرانزک سائنس ایجنسی کو اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے اتھارٹی بنانے کیلئے قانون تیار کر لیا گیا۔ محکمہ داخلہ کی قیدیوں کے کھانے کا ماسٹر کک مارکیٹ سے ہائر مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی کا ٹیچنگ ہسپتال کو فعال کرنے کا فیصلہ

(ڈیلی پوائنٹ) پنجاب یونیورسٹی کا ٹیچنگ ہسپتال کو فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ابتدائی طور پر ریڈیالوجسٹ اور آپتھلمالوجسٹ بھرتی کیئے جائینگے۔ پنجاب یونیورسٹی،بھرتیاں پارٹ ٹائم بیسز پر کی جائیں گی۔ منتخب امیدوار کبھی بھی اپنی اسامی پر مزید پڑھیں

لاہور پولیس نے صوبے کا پہلا سائبر کرائم فسیلیٹیشن سینٹر بنا لیا

(ڈیلی پوائنٹ) لاہور پولیس نے صوبے کا پہلا سائبر کرائم فسیلیٹیشن سینٹر بنا لیا۔ سائبر کرائم سے متعلق شکایات اب ڈی آئی جی انویسٹی گیشن آفس میں جمع ہو سکیں گی۔ آئی جی پنجاب کی جانب سے لاہور پولیس کو مزید پڑھیں

غیر ملکی بینکوں سے ملنے والا فنڈ بھی خرچ نہ ہوسکا

(ڈیلی پوائنٹ) غیر ملکی بینکوں سے ملنے والا فنڈ بھی خرچ نہ ہوسکا۔ صحت ،تعلیم ،پانی کے منصوبوں پر ملنے والا 16 ارب روپے کے فنڈ لیپس ،بروقت فنڈز استعمال نہ ہونے پر بجٹ لیپس ہوگیا۔ عالمی بینک ،ایشین ڈویلپمنٹ مزید پڑھیں

سی ٹی او عمارہ اطہر کا ٹریفک وارڈنز کی جسمانی صحت و تندرستی کیلئے احسن اقدام

(ڈیلی پوائنٹ) سی ٹی او عمارہ اطہر کا ٹریفک وارڈنز کی جسمانی صحت و تندرستی کیلئے احسن اقدام،100کلوگرام سےزائدوزن والے وارڈنز کیلئے فری میڈیکل و فٹنس کیمپ کا اہتمام  کیا گیا۔ موٹے اور وزنی اہلکاروں کے بلڈ ،شوگر ، کولیسٹرول مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کا وفاقی کابینہ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ

(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کا وفاقی کابینہ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی بجٹ سے قبل اور بعد میں وفاقی کابینہ میں شامل نہیں ہوگی۔ بلاول بھٹو کی وزیراعظم سے ملاقات میں وزارتوں مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب روٹی قیمت ریلیف پروگرام میں ایک اور بڑا فیصلہ

(ڈیلی پوائنٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب روٹی قیمت ریلیف پروگرام میں ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا گیا۔ روٹی 16 روپے کی بجائے 15 روپے میں ملے گی۔ ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب ہو گہے۔ روٹی مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی کی ملزمہ خدیجہ شاہ کی نظر بندی کیخلاف درخواست کا فیصلہ

(ڈیلی پوائنٹ) سانحہ 9 مئی کی ملزمہ خدیجہ شاہ کی نظر بندی کیخلاف درخواست کافیصلہ 14مئی کوسنایاجائیگا۔ جسٹس علی باقر نجفی ، خدیجہ شاہ کےشوہرجہانزیب امین کی درخواست پر فیصلہ سنائیں گے۔ ہائیکورٹ نے فریقین کے وکلاء کے دلائل سننے مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس پیر سہ پہر تین بجے طلب

(ڈیلی پوائنٹ) اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس پیر سہ پہر تین بجے طلب کر لیا۔ مسلم لیگ ن سے اعظم نذیر تارڑ، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اجلاس میں شریک ہوں گے۔ سنی اتحاد کونسل سے عامر ڈوگر، مزید پڑھیں