آئی ٹی یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس نے ڈالروں میں کمائی شروع کردی،کامران ٹیسوری

کراچی(ڈیلی پوائنٹ)گورنرہاؤس کراچی میں تین ماہ قبل قائم کی جانے والی آئی یونیورسٹی کےفارغ التحصیل طلباوطالبا ت نے کمانا شروع کردیا ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کاکہنا آئی ٹی یونیورسٹی سے اپنالرننگ پروگرام مکمل کرنےوالے لڑکے لڑکیوں نے آن لائن مزید پڑھیں

نایاب پیچیدگی،مائیگرین کیلئے بوٹوکس انجکشن لینے والی خاتون مفلوج

کراچی (ڈیلی پوائنٹ )امریکہ کے شہر ٹیکساس سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون مائگرین (آدھے سر کے درد )میں مدد کے لیے بوٹوکس انجیکشن لینے کے بعد اپنی زندگی تقریباً ختم ہوجانے جیسے بھیانک تجرنے کا سامنا کرنا پڑا۔ تیس مزید پڑھیں

انڈس موٹرز (ٹیوٹا)نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی کی پروڈکشن بند کر دی

(ڈیلی پوائنٹ)ٹیوٹانے اپنی مشہور ترین گاڑی  یارس 1.3 سی وی ٹی ایرو کوبند کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم سی کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ کمپنی نے یارس کا مزید پڑھیں

انسٹا گرام کا ‘پوسٹ ٹو دی پاسٹ’ نامی نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ ، آزمائش جا ری

(ڈیلی پوائنٹ)انسٹا گرام کا نیا دلچسپ فیچر ‘پوسٹ ٹو دی پاسٹ’  متعارف کرانے کا فیصلہ، جس کی آزمائش جا رہی ہے۔اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنی پوسٹ کو ماضی کی تاریخوں میں پوسٹ کر سکیں گے۔یہ فیچر فی الحال بیٹا مزید پڑھیں

سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش

لاہور( ڈیلی پوائنٹ )آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے ہاں نومولود بچے کی پیدائش پر والدین کی مداحوں کو مبارکباد، والد بلکور سنگھ نے بچے کی تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کر دی ہے۔ معروف بھارتی مقتول گلوکار شبھدیپ سنگھ مزید پڑھیں

خبردار! پکس پائریٹ اینڈرائیڈ صارفین کا ڈیٹا چرا سکتا ہے

میلان(ڈیلی پوائنٹ):سائبر ماہرین نے اینڈرائیڈ صارفین کو خبردار کیا ہے کہ ان کے فونز میں میلویئر چھپا ہوا ہے جو ان کو بتا بغیر معلومات چرا سکتا ہے۔ ماہرین نے PhonePixPirate نامی بینکنگ ٹروجن میلویئر دریافت کیا ہے جس کا مزید پڑھیں

Qatar ny technology mein sb ko pichy chor dia

قطر نے ٹیکنالوجی میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

قطر(ڈیلی پوائنٹ)قطر نے ٹیکنالوجی میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا.قطر ایئرویز نے ہولوگرافک ورچوئل کیبن کریو (اسیئر ہوسٹیس، ایئر اسٹیوارڈ) متعارف کرادیا ہے۔ یہ عملہ مسافروں کو راہ نمائی اور مدد کرے گا۔ یہ منفرد تجربہ کرنے والی وہ پہلی مزید پڑھیں

پاکستان ،انٹرنیٹ سینسرشپ، وی پی این کے استعمال میں 6ہزار فیصد اضافہ

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )انٹرنیٹ پرائیویسی کمپنی پروٹون نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ سینسرشپ اور معلومات تک رسائی میں حائل رکاوٹ کے باعث پاکستان میں ’’وی پی این‘‘ کی طلب میں 6000 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ واضح رہے کہ وی پی مزید پڑھیں