کپتان روہت شرما نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نےایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا

نیو دہلی (ڈیلی پوائنٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نےایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔بدھ کو نئی دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں افغانستان کیخلاف ورلڈ کپ کے میچ میں روہت شرما نے 84 گیندوں پر 131 رنز مزید پڑھیں