اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بجلی وگیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت اسلام آباد میں اجلاس ہوا، اجلاس میں ایف آئی اے اہلکاروں کی زیر التوا ترقیوں پر پیشرفت کا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 43 خبریں موجود ہیں
(ڈیلی پوائنٹ)حال ہی میں پیچیدہ سرجری سے گزرنے والی اداکارہ عائشہ عمر نے اپنی صحت سے متعلق مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ 48 گھنٹے کے بعد بھی وہ ٹھیک سے نہیں چل رہی، درد ناقابل برداشت ہوگیا ہے۔ مزید پڑھیں
کراچی (ڈیلی پوائنٹ)پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل سیزن 9 کا فائنل مارکہ آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔پی ایس ایل نائن کا چیمپئن کون ہوگا ، یہ فیصلہ آج رات کراچی کے نیشنل مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے سرکاری اسکولوں میں طلبا کو ڈبہ بند دودھ دینے کا حکم دیا ہے۔اہم اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صدارت میں ہوا، جس میں اسکول ایجوکیشن میں اصلاحات کے لیے تفصیلی مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ )پاکستان ڈیف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں سری لنکا کو شکست دے کر عالمی چیمپین بن گیا۔ شارجہ میں کھیلے گئے ڈیف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ )بھارتی اداکارہ ریچا چڈھا نے ہسپانوی خاتون سے اجتماعی زیادتی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی معاشرے کو بوسیدہ معاشرہ کہہ دیا۔ گزشتہ ہفتے ریاست جھارکھنڈ میں 28 سالہ ہسپانوی خاتون سیاح کو شوہر کی موجودگی مزید پڑھیں
پشاور(ڈیلی پوائنٹ)خیبرپختونخوا ا اسمبلی کا پہلا اجلاس ہنگامہ آرائی کی نظر ہو گیا ہے.خیبرپختونخوا اسمبلی کے نو منتخب اراکین کی حلف برداری کے لیے اجلاس آج ہوگا جو تاخیر کا شکار ہے۔صوبائی اسمبلی کے 115 نو منتخب اراکین آج حلف مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگراں وزیراعظم کو بلوچ طلبا کی عدم بازیابی کیس میں طلب کر رکھا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ لاپتہ طلبا کی بازیابی کے مزید پڑھیں
لاہور( ڈیلی پوائنٹ)مسلم لیگ ن نے نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے سوا سینئر پارٹی قیادت کو صوبائی اسمبلی کی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع ن لیگ کے مطابق شہباز شریف قصور اور لاہور کی صوبائی نشستیں مزید پڑھیں
بولی وڈ کے سیریل کسر کہلانے والے اداکار عمران ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ فلموں میں رومانوی اور بوس و کنار کے مناظر فلمانے پر ان کی اہلیہ پروین شاہانی ہمیشہ ان سے ناراض رہتی تھیں اور وہ انہیں مزید پڑھیں