لاہور(ڈیلی پوائنٹ ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کو پاکستان کی ٹیم کا چیف سلیکٹر نامزد کر دیا ہے۔ وہاب ریاض نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کا مشکور ہوں کہ مجھے یہ ذمہ داری دی گئی۔ میں پوری کوشش کروں گا کہ بہترین سے بہترین ٹیم کا انتخاب کروں ۔
مجھے واضع سمت کا ااندازہ ہو گیا ہے کہ مجھے اب کیا کرنا ہے۔میں اس عہدے سے بہت کچھ سیکھوں گا کہ مجھے کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ دورہ آسٹریلیا کے لیے بہترین ٹیم کو سلیکٹ کروں گا جو صرف اور صرف میرٹ پر ہو گی۔
یاد رہے کہ اس سے قبل وہاب ریا ض نگران صوبائی وزیر کھیل بھی ہیں۔
I'm honored and humbled to be given this responsibility. My Junoon to serve Pakistan and cricket has a clear direction. I will learn what I have to, consult where I should, and ensure we put our best team forward starting with the Australia tour. Need Duas#PakisanZindabad 🇵🇰 #1 https://t.co/f0GmS1jFgR
— Wahab Riaz (@WahabViki) November 17, 2023