وزیر اعلیٰ انتقال کر گئے

وزیر اعلیٰ انتقال کر گئے

پشاور(ڈیلی پوائنٹ) کے پی کے موجودہ نگراں وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان آج کچھ دیر پہلے انتقال کر گئے۔ محمد اعظم خان چیف سیکٹری کے پی کے اور وفاقی نگراں وزیر کے ساتھ ساتھ اہم اعہدوں پر رہ چکے ہیں۔اس کے علاوہ
پشاور سے لاء کی تعلیم حاصل کیااور مزید تعلیم کے لیے باہر چلے گئے.محمد اعظم کا تعلق چارسدہ سے تھا.
جنوری 2023 میں ان کو کے پی کے کا نگراں وزیر اعلیٰ بنا دیا گیا ہے۔گزشتہ شب محمد اعظم خان کو دل کا دورہ پڑا اور اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ جنازے کا اعلان وہ بھی کچھ دیر میں کر دیا جائے گا۔ صوبے کے کابینہ کے اراکین ہسپتال پہنچ چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں