محکمہ خزانہ کے ڈینگی بخارکوکنٹرول کرنےکے اقدامات

(ڈیلی پوائنٹ) محکمہ خزانہ نےڈینگی بخارکوکنٹرول کرنےکیلئے1کروڑ90لاکھ جاری کردیئے ہیں۔ محکمہ خزانہ نے بچیوں کو سکولوں میں وظیفہ دینے کیلئے 2.5 ارب روپے جاری کیے ہیں۔ ہسپتالوں کےکڈنی سنٹرزکیلئے1کروڑ65لاکھ روپےجاری کیے گئے۔
محکمہ پرائمری ہیلتھ کوادویات کی خریداری کی مدمیں2کروڑ50لاکھ جاری کیے گئے ہیں۔ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کوادویات کی خریداری کی مد میں 108 ملین روپےجاری کیے گئے ہیں۔ محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ آن لائن کر دیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں