بینگلور(ڈیلی پوائنٹ) پاک آسٹریلیا میچ میں آسٹریلوی ٹیم نے پاکستان کو دن میں تارے دکھا دیے۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو ان کے لیے بہتر ثابت نہ ہوا۔
آسٹریلوی اوپنر بلے باز ڈیوڈ وانر اور مچل مارش نے آغاز ہی بہترین فراہم کیا۔ حارث رؤف کو ایک ہی اوور میں 24 رنز پڑا۔ آسٹریلیا نے محض 13اوور ز میں 100 رنز کر لیا تھا ۔ آسٹریلوی اووپنرز نے اس ورلڈ کپ کی تاریخی پارٹنرشپ بھی بنائی ۔وارنر اور مارش نے اپنی اپنی سنجریاں بھی اسکور کی۔ آج کوئی بھی باؤلر نہیں چل سکاایک بھی وکٹ نہیں لے سکا۔