تعلیمی ادارے 7مارچ تک بند رکھنے کافیصلہ

کوئٹہ( ڈیلی پوائنٹ )بلوچستان میں متوقع طوفانی بارشوں کے باعث حکومت نے تعلمی اداروں کی تعطیلات میں 7 مارچ تک توسیع کر دی ۔
محکمہ تعلیم بلوچستا ن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ تمام سرکاری اور نیم سرکاری سمیت پرائیویٹ سکولز 7 مارچ تک بند رہیں گے، واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے موسم سرما کی چھٹیاں یکم مارچ تک تھیں ،لیکن اب طوفانی بارشوں کے پیش نظر تمام سرکاری اور نیم سرکاری ادارے 7 مارچ تک بند رہیں گے

اپنا تبصرہ لکھیں