معروف بھارتی فلم ڈائریکٹر اچانک چل بسے

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )جنوبی بھارت کی ملیالم فلموں کے ڈائریکٹر و اسکرین رائٹر بیجو وتاپارا گزشتہ روز 54 برس کی عمر میں چل بسے۔
وہ کسی کام سے مقامی وکیل کے پاس گئے تھے جہاں وہ اچانک گر پڑے جس پر انھیں فوری طور پر قریبی اسپتال لے جایا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔
ان کی موت پر فلم ایمپلائز فیڈریشن آف کیرالہ نے صدمے کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں