اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے فواد چوہدری کو آج عدالت نے ضمانت دیدی ہے۔
فواد چوہدری کی اہلیہ حبہ فواد نے سوشل میڈیا ایکس پر پیغام جاری کیا اور کہا کہ آج شکر ہے فواد کی ضمانت ہوئی ہے۔
فواد چوہدری کی ضمانت منظور ، اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرکے رہائی کا حکم دے دیا🙏
— Hiba Fawad Chaudhary (@HibaFawadPk) February 13, 2024
اسلام آبادکی مقامی عدالت نے ایک لاکھ مچلکے کے عوض ضمانت منظور کی۔یاد رہے کہ فواد چوہدری کو پر متعدد مقدمات درج تھے۔عدالت نے رہائی کا حکم بھی جاری کیا ہے۔