punjab food authirty ka bara iqdaam

فوڈ اتھارٹی کا اہم اقدام

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ) فوڈ اتھارٹی کا اہم اقدام سامنے آیا ہے.فوڈ اتھارٹی کی جانب سے فوڈ لائسنس جاری کرنے کا آغاز کر دیا گیا.خوراک کا کاروبار کرنے والوں کے لئے فوڈ لائسنس لازمی ہے.تمام کاروبار جو خوراک سے منسلک ہوں گے ان کے پاس فوڈ لائسنس ہونا ضروری ہے.
فوڈ اتھارٹی نے باقاعدہ طور پر فوڈ لائسنس کا اجراء شروع کر دیا ہے.
لائسنس حاصل کرنے کے لئے صرف دو تصاویر اور اصل شناختی کارڈ اور ایک کاپی کے ہمراہ فوڈ اتھارٹی اسلام آباد کے آفس آنا ہے
فوڈ اتھارٹی شہریوں کی صحت اور صاف خوراک کے لئے کوشاں ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں