راولپنڈی(ڈیلی پوائنٹ) غیر شرعی نکاح کیس کا فیصلہ بھی آگیا ہے۔بشریٰ بی بی اور ان کے شوہر عمران خان کو 7 سال کی قید سنا دی گئی ہے۔ بشریٰ بی بی اور عمران خان کو 5،5 لاکھ جرمانہ بھی سنایا گیا ہے۔
بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے عدت میں نکاح کیس عدالت میں دائر دیا تھا۔سول جج قدرت اللہ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔گزشتہ روز 14 گھنٹہ کی سماعت اڈایالہ جیل میں ہوئی تھی۔عمران خان اور بشری بی بی کا نکاح غیر شرعی قرار دے دیا گیا ہے