Gohar khan ki army chief sy molaqat

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف عاصم منیر سے ملاقات ہوئی ہے. گوہر خان کا کہنا ہے میری اور علی امین گنڈاپور کی الگ سےآرمی چیف ملاقات ہوئی ہے .ملاقات بہت خوشگوار موڈ میں ہوئی ہے.
گوہر خان نے اڈایالہ جیل میں صحافیوں‌سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم تو چاہتے تو براہ راست اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات ہو مگر ان کی طرف سے دروازے بند ہوگئے تھے مگر اب کشیدگی دور ہو گی جس سے ہمارے مطالبات سنے جائیں‌گے.
واضح رہےکہ چیئرمین تحریک انصاف نے گزشتہ روز آرمی چیف سے ملاقات کی تردید کی تھی۔

اپنا تبصرہ لکھیں