gold ki qeemat mein kami

گولڈ کی قیمت میں کمی

کراچی (ڈیلی پوائنٹ)عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کے دام گرگئے۔آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کے دام 3500 روپے سستا ہوکر 210800 روپے پر آگئے،جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 3001 روپے کم ہوکر 180727 روپے پر آگئی۔
دوسری جانب انٹر نیشنل گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونا 33 ڈالر سستا ہوکر 2010 ڈالرپرآگیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں