سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

(ڈیلی پوائنٹ) سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی. ذرائع کے مطابق ایک تولہ سونا 1050 روپے سستا ہوکر 2لاکھ 27 ہزار 500 روپے کا ہوگیا. جبکہ10گرام سونا 900 روپے سستاہوکر 1 لاکھ 95 ہزار 45 روپے کا ہوگیا.
عالمی مارکیٹ میں13 ڈالر کمی سے سونا 2175 ڈالر فی اونس ہوگیا.
جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 2600 روپے برقرار ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں