ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی

ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی

کراچی(ڈیلی پوائنٹ)ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے. سونے کی قیمت میں پورے 7ہزار کمی دیکھنے میں آئی ہے. ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 70 ہزار 500 روپے ہوگئی۔
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 6 ہزار روپے کم ہوکر 2 لاکھ 31 ہزار911 روپے ہوگئی۔عالمی بازار میں سونے کی قیمت 77 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 593 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں