گورنر سندھ کا نام فائنل ،مبارکباد وں کاسلسلہ جاری

کراچی (ڈیلی پوائنٹ )سابق نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا نام گورنر سندھ کیلئے زیر گردش ہے۔
ذرائع کے مطابق گورنرسندھ کی تبدیلی کی باز گشت ہے ۔ ذرائع نے بتایاکہ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا نام گورنر سندھ کیلئے زیر گردش ہے۔
جیو نیوز سے گفتگو میں جسٹس (ر) مقبول باقر کا کہنا تھاکہ فی الحال معلوم نہیں تاہم لوگ مبارکبادیں دے رہے ہیں۔
خیال رہے کہ جسٹس ریٹائر مقبول باقر سندھ کے نگران وزیر اعلیٰ بھی رہ چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں