Haj 2025 hajio ky liye bari khushkhabri a gai

حج 2025 حاجیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)حج 2025 حاجیوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے.وفاقی حکومت نے حج سستا کرنے کے لیے کرایوں میں کمی کر دی ہے. ذرائع کے مطابق وزارت مذمبی امورکو فضائی سفرپر ہر حاجی کو 50 ڈالرکم ادا کرنا ہوں گے،گزشتہ برس وزارت مذہبی امور نے ہر حاجی کا کرایہ 850 ڈالر کردیا تھا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ وزارت مذہبی امور نے پی آئی اے سے 800 ڈالر فی حاجی کرایہ طےکرلیا جب کہ وزارت مذہبی امور نے 35 ہزار عازمین کا کوٹہ پی آئی اے کو دیا ہے۔سعودی ائیرلائن بھی 35 ہزار مسافروں کو حجاز مقدس لےکر جائےگی۔

اپنا تبصرہ لکھیں