Hakomat ka taleemi idaro ko khula rukhny ka faisla

حکومت کا تعلیمی اداروں کو ہفتے کے روز بھی کھلا رکھنے کا فیصل

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)وفاقی حکومت نے تعلیمی اداروں کو ہفتے کے روز بھی کھلا رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے. حکومت کے اعلان کے مطابق ہفتے کے روز بچوں کو ریاضی ،سائنس اور انگریزی کی خصوصی کلاسسز دی جائے گی.
اعلامیے کے مطابق اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی ادارے ہفتے کے روز کھلے رہیں گے، ہفتے کے روز کورسز لینے یا نا لینے کا آپشن طلبہ کو حاصل ہو گا جبکہ عملے کو اپنی حاضری یقینی بنانی ہو گی۔فیصلے میں یہ بھی کہا گیا کہ ہفتے کو 2گھنٹے کے لیے تعلیمی ادارے کھلے رہے گے.
ہفتے کو بس 2ہی کلاسسز ہوگی. یاد رہے کہ فیصلے کا اطلاق 10اگست کے بعد ہو گا

اپنا تبصرہ لکھیں