Hakomat ny aam tateel ka ilan kr dia

حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا

کراچی(ڈیلی پوائنٹ)سندھ حکومت نے 20 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے. سندھ حکومت نے چھٹی کافیصلہ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی وجہ سے کیا ہے. تعطیل کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے.
نوٹیفکیشن کے مطابق 20 اگست بروز منگل کو عام تعطیل ہوگی۔ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے تین روزہ سالانہ عرس مبارک کی تقریبات ہر سال 14 صفر سے ان کی آخری آرام گاہ والے شہر بھٹ شاہ میں منعقد کی جاتی ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں