Halat sangeen sobai hakomat ka 2 roz ky liye school banad krny ka elan

صوبائی حکومت نےمزید2روزکیلئےسکولزبندکردئیے،نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ(ڈیلی پوائنٹ)صوبائی حکومت نےمزید2روزکیلئےسکولزبندکردئیے، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
تفصیلا ت کےمطابق بلوچستان میں جاری موسلادھاربارشوں اور ہنگامی حالات کے پیش نظر حکومت بلوچستان نےسکول بند کرنے فیصلہ کیا۔
کوئٹہ سمیت بارشوں والے اضلاع میں سرکاری اور پرائیویٹ اسکولز 15 اور 16 اپریل کو بند رہیں گے۔اس حوالےسےسیکریڑی سیکنڈری ایجوکیشن صالح ناصر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں