Hassan aur hussain Nawaz ki bariyat ka fiasla mehfoz

قائد نواز شریف کے بیٹے حسن نواز اور حسین نواز کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)احتساب عدالت اسلام آباد نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے بیٹے حسن نواز اور حسین نواز کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔قائد ن لیگ نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز نے احتساب عدالت میں اپنی بریت کی درخواستیں دائر کر رکھی تھیں۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔عدالت کی جانب سے 2 بجے بریت کی درخواست پر فیصلہ سنایا جائے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں