(ڈیلی پوائنٹ)اداکارآغاعلی اور حنا الطاف میں طلاق کی تصدیق کر دی گئی ہے. طلاق کی تصدیق مارننگ شو کی میزبان مدیحہ نقوی نے کی اپنے شو میں کی. میزبان مدیحہ نقوی نے اس موقع پر کہا کہ بدقسمتی سے ان کی اپنی اہلیہ و اداکارہ (حنا الطاف) سے علیحدگی ہوچکی ہے، دونوں نے ابھی تک دوسری شادی نہیں کی اور فی الحال دونوں ہی سنگل لائف گزار رہے ہیں، شوبز انڈسٹری میں انہیں غصے والا اداکار کہا جاتا ہے۔
آغا علی اور حنا الطاف نے سال 2020 میں کورونا کے دنوں میں لاک ڈاؤن کے دوران سادگی سے شادی کی تھی، تاہم دو سال بعد میں دونوں کے درمیان علیحدگی کی خبریں سامنے آنی شروع ہوگئیں۔لیکن جوڑنے ابھی تک سوشل میڈیا پر طلاق کی تصدیق نہیں کی ہے.