imran khan ki na ehli barqrar

عمران خان نااہل برقرار ہائی کورٹ کا فیصلہ آگیا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ) عمران خان نااہل برقرار ہائی کورٹ کا فیصلہ آگیا�پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان ان دنوں مشکلات کا شکارہیں اب سابق وزیر اعظم عمران خان عام انتخابات میں شرکت بھی نہیں کر سکیں گے کیونکہ لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے ہیں ۔


عمران خان کے کاغذات نامزدگی این اے 122 لاہور اور این اے 89 میانوالی سے مسترد ہوئے ہیں۔لاہور کے جسٹس باقر نجفی نے فیصلہ سنا یا ہے.
بانی پی ٹی آئی ان دنوں مختلف مقدمات میں اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں