اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، فیصل جاوید اور اسد عمر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کردیا۔
اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کی بریت کی درخواست منظور کی اور عدالت نے عمران خان، فیصل جاوید، اسد عمر، راجہ خرم نواز، علی نواز اعوان کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کردیا۔
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days