لاہور(ڈیلی پوائنٹ)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئی ہیں. عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔برینٹ خام تیل 79 ڈالر فی بیرل کی سطح پر دیکھی گئی جبکہ فی ایم ایم بی ٹی یو گیس کی قیمت دو ڈالر 12 سینٹس ہوگئی۔
پاکستان میں بھی آج پٹرول سستا ہونے کا امکان ہے. پٹرول میں کمی کا نوٹیفیکیشن وفاقی حکومت جاری کرے گی