لاہور(ڈیلی پوائنٹ)جشن آزادی کی خوشی میں عوام کی موجیں لگ گئی الر حیم سٹور نے اپنی قیمتیں آدھی کر دی ہیں. الر حیم سٹور نے جشن آزادی کے حوالے سے کیک کاٹا جہاں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی.
ڈیلی پوائنٹسے خصوصی بات کرتے ہوئے الر حیم سٹور کے مالک رانا عبد الرافع نے بتایا کہ چاہتے ہیں کہ عوام کو جتنا فائد ہ پہنچا ہو سکیں پہنچایا جائے. اس لیے جشن آزادی کی خوشی میں سٹور کی قیمتیں آدھی کر دی ہیں.