پھولوں کے ہار پہنائے

“جی آیا نوں ” شہباز شریف بھائی نواز شریف کو کیسے ویلکم کیا؟

لاہور(ڈیلی پوائنٹ) نواز شریف کی 4 سال بعد وطن واپسی آج ہوئی ۔آج صبح دبئی کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اپنے سپیشل امید پاکستان طیارے میں ڈیرھ بجے اسلام آباد پہنچے کچھ دیر قانونی امور نپٹائے اور لاہور مینار پاکستان جلسے کے لیے روانہ ہوگئے۔ شہباز شریف نے اپنے بھائی کو ایئر پورٹ لینے گئے ۔
نواز شریف جب اپنے طیارے سے باہر نکلے تو شہباز شریف نے کہا جی آیا نوں نواز شریف مسکرائے اور شہاز شریف نے بھائی کو گلے لگا لیا۔ اس کے بعد نواز شریف کو پھولوں کے ہار پہنائے۔

اپنا تبصرہ لکھیں