لاہور(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان کے معروف ڈرامہ لکھاری خلیل الرحمن قمر کی نازیبا ویڈیوز بن چکی ہیں جو جلد سوشل میڈیا پر آئے گی.سینئر صحافی اعجاز بٹ نے ڈیلی پوائنٹ سے خصوصی بات کرتے ہوئے بتایا کہ خلیل الرحمن کافی دنوںسے آمنہ سے بات کررہے تھے.
صحافی نے کہا اگر کوئی واردات ہوئی تو خلیل الرحمن نے شکایت پولیس کو پہلے کیوں نہیں لگائی. یہ معاملہ بہت پہلے کا تھا ایف آئی آر دیر سے کروائی.آمنہ بہت معمولی ماڈل ہے مگر اس نے ان کو پھنسایا اور گھر بلوا کر اغوا کر لیا .
چونکہ خلیل الرحمن خواتین کے بارے میں بہت باتیں کرتے ہیں اس لیے انھوں نے ان کو اغوا کر لیا اور تشدد کیا.انھوں نے یہ بھی دعوی کیا کہ آمنہ کے ساتھ ان کا تعلق تھا .