لاہور(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف لکھاری خلیل الرحمٰان قمر کو گذشتہ دنوں پہلے ویڈیو وائرل ہوئی جس پر تمام لوگ معروف لکھاری پر تنقید کر رہے ہیں. ڈیلی پوائنٹ سے خصوصی بات کرتے ہوئے عورت مارچ کی کارکن نے آمنہ کو انصاف دلوانے کی یقین دہانی کروائی ہے.
ماڈل مناہل کا کہنا تھا کہ ٹی وی پر لوگوں کو کہتا ہے کہ عورتیں ٹھیک نہیں ہوتی ان کی کوئی عزت نہیں ہوتی آج اسی ایک عورت کے ساتھ ان کی گندی ویڈیو ہے.
خاتون کا مزید کہنا تھا کہ آمنہ کی عزت لوٹی اور ساتھ ہی اسی کو گرفتار کروا دیا آمنہ کے لیے ہم کھڑے ہو گئے اور خلیل الرحمن کو سزا دلوا کر رہیں گے.