خدیجہ شاہ کی ضمانت

خدیجہ شاہ کی ضمانت عدالت کا فیصلہ آگیا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ) اشتعال انگیز کیس میں عدالت نے خدیجہ شاہ کی ضمانت منظورکر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج محمد نواز نے خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ضمانت منظور کر لی ۔ خدیجہ شاہ کی ضمانت ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی ہے ۔ یاد رہے اس سے قبل پی ٹی آئی کی کارکن خدیجہ شاہ پر اشتعال انگیز تقریر کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں