lahore high court ky judge justice shahid jameel ny istifa dy dia

لاہورہائی کورٹ جسٹس شاہد جمیل کا استعفیٰ

لاہور(ڈیلی پوائنٹ) لاہورہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد جمیل نے آج بطور جج استعفی ٰ دے دیا ہے۔جسٹس شاہد نے استعفی صدر مملک ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق استعفی دینے کی کوئی وجہ ابھی تک سامنے نہیں آئی ہے۔جسٹس شاہد جمیل سنیارٹی کے اعتبار سے 11 ویں نمبر پر تھے۔
یہ بھی یاد رہے کہ جسٹس شاہد جمیل نے 2029 میں ریٹائرڈ ہونا تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں