لاہور پولیس نے سلمان اکرم راجہ کوگرفتارکرلیا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ ) لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجہ کوگرفتارکرلیا۔۔ پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن میں بڑےپیمانے پر ہونے والی کےخلاف ملک بھر میں احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔۔ اس سلسلے میں لاہور کی جیل روڈ پرہونے والے احتجاج کے روکنے کےلیے لاہور پولیس نے سلمان اکرم راجہ کوگرفتار کرکے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں