لاہور بورڈ حکام کی نااہلی

(ڈیلی پوائنٹ) لاہور بورڈ میں کام کونے والے 300 معاونین کو عید پر تنخواہ نہ مل سکی۔ معاونین کو تنخواہیں جاری نہ ہونے کے باعث عید پر خریداری نہیں کر سکیں گے۔ معاونین نے بورڈ انتظامیہ کو فی الفور  تنخواہیں جاری کرنےکا مطالبہ کردیا ہے۔
بورڈ حکام کے مطابق تنخواہوں کی ادائیگی کے حوالے سے معاملہ زیر غور ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں