(ڈیلی پوائنٹ)محکمہ داخلہ نے تمام 76قوانین کوسخت کرنےکافیصلہ کر لیا ہے۔ خواتین وبچوں سےزیادتی پرسزاؤں کےقوانین سخت ہونگے۔ ناجائزاسلحہ رکھنےاورپتنگ بازی پربھی سزاؤں کےقوانین سخت کر دیے گئے۔
ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین مینگل کا کہنا تھا کہ قوانین سخت اورجرمانےبڑھائےجارہےہیں۔ اس کے علاوہ خواتین سےزیادتی کی سزاکےقانون کوسخت کیاجارہاہے۔