Makhsos nishto ka momla peshwar high court ny faisla kr lia

پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستیں خارج

پشاور(ڈیلی پوائنٹ)پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستیں خارج کردیں۔سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ میں سماعت جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کی۔ پشاورہائی کورٹ کے بینچ نے متفقہ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ سنی اتحاد کونسل کی درخواستوں کو خارج کیا جاتا ہے۔
پشاور ہائیکورٹ کے 5 رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

اپنا تبصرہ لکھیں