وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی پرسنل سیکرٹری ، معاون خصوصی برائےسیاسی امور کی تعیناتی کی منظوری

(ڈیلی پوائنٹ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نےاپنے پرسنل سیکرٹری اور معاون خصوصی برائےسیاسی امور کی تعیناتی کی منظوری دے دی .صائمہ فاروق کووزیراعلیٰ پنجاب کاپرسنل سیکرٹری تعینات کردیاگیا. پرنسپل سیکرٹری ٹوسی ایم ساجدظفرڈال نےان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔
ذیشان عاشق ملک وزیر اعلیٰ کامعاون خصوصی برائےسیاسی امورتعینات کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دونوں کی تعیناتی کی منظوری دےدی.ایوان وزیر اعلیٰ نےتعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا.

اپنا تبصرہ لکھیں