سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس ٹرائل میں بڑی پیشرفت

(ڈیلی پوائنٹ) سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس ٹرائل میں بڑی پیشرفت،انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت ہوئی ہے۔ پراسیکیوشن کے 9 گواہان نے آج شہادت قلمبند کرا دیں۔
عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت 17 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔ پاکستان عوامی تحریک کےسینئروکیل مخدوم مجیدشاہ جرح کیلئےپیش نہیں ہوئے ہیں۔ ملک برھان معظم ایڈووکیٹ کے مطابق پاکستان عوامی تحریک مقدمہ کو 9سال سے لٹکا رہی ہے۔ آج مخدوم مجیدشاہ جان بوجھ کرپیش نہیں ہوئے،فون بھی بندہے. آج پراسیکیوشن کے 9 گواہان نے شہادت قلمبند کرائیں گے۔
عدالت نے آئندہ سماعت پر پاکستان عوامی تحریک کے وکلاکوگواہان پرجرح کیلئےطلب کر لیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں