Mushtaq ahmed ko griftar kr lia gia

جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد کو پولیس نے گرفتار کر لیا

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے.مشتاق احمد کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر حراست میں لیا گیا ہے. پولیس کے مطابق جماعت اسلامی کے کارکنان نے نیشنل پریس کلب کے باہر اجتماع کی کوشش کی جو کہ موجودہ حالات میں نافذ دفعہ 144 کی خلاف ورزی ہے۔ پولیس نے موقع پر کارروائی کرتے ہوئے متعدد کارکنان کو بھی گرفتار کر لیا۔
اس سے قبل بھی مشتاق احمد کی فیملی کو بھی گرفتار کرنے کی خبریں زیر گردش تھی.

اپنا تبصرہ لکھیں