Pak foj ka khof IPL mansookh

پاک فوج کا خوف بھارت نے آئی پی ایل ہی معطل کر دیا

(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان کی فوج کا بھارت کو خوف آئی پی ایل ہی معطل کر دیا گیا ہے. بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ اور آئی پی ایل منجمنٹ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں مختلف تجاویز پر غور کرنے کے بعد آئی پی ایل کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ بھارتی بورڈ جلد آئی پی ایل کی معطلی سے متعلق تفصیلات بتائےگا، آئی پی ایل کو غیر معینہ مدت تک کے لیے معطل کردیا گیا ہے۔
آئی پی ایل کو بھارت پاکستان کی کشیدگی کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے.آئی پی ایل کا کل کا میچ بھی روک دیاگیا تھا اور تمام تماشائیوں کو گراؤنڈ سے باہر نکال دیا گیا .جبکہ پاکستان کا پی ایس ایل دبئی میں منتقل کر دیا گیا ہے اب پی ایس ایل کے تمام میچز دبئی میں ہونگے.

اپنا تبصرہ لکھیں